Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 799|Reply: 0

معین علی کا بھی بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178488
Post time 2025-12-2 01:54:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر معین علی نے بھی بھارتی لیگ چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

معین علی جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد دوسرے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے بھارتی لیگ کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔   
فاف ڈوپلیسی کا بھارتی لیگ کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے بھارتی لیگ کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔   

انگلش آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے سیزن میں شامل ہونے پر زیادہ پرجوش ہوں، میں ایک نئے اور خاص تجربے کےلیے تیار ہوں۔

معین علی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل اپنے بہترین معیار اور ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سےنمایاں مقام رکھتی ہے، پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ اچھا رہا ہے، شائقین کا غیر معمولی جوش اور جذبہ قابل دید ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 21:32 GMT+5 , Processed in 0.047272 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list