Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 44|Reply: 0

امریکا کی وسطی مغربی ریاستیں برف کے طوفان کی زد میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 03:12:27 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکا کی وسطی مغربی ریاستیں برف کے طوفان کی زد میں آگئیں، ریاست نیو یارک، الینوائے اور مشیگن میں عمارتیں، مکانات، سڑکیں دو فٹ سے زائد برف سے ڈھک گئیں۔

ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوئیں، شکاگو کے ایئر پورٹ پر آٹھ اعشاریہ چار انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ یہ شہر میں ماہ نومبر میں سب سے زیادہ برف پڑنے کا ریکارڈ بن گیا   شکاگو میں برفباری کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:43 GMT+5 , Processed in 0.047850 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list