Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 203|Reply: 0

ہیلمٹ نہ پہننے پر انگلش ٹیم کے کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178518
Post time 2025-12-2 03:51:05 | Show all posts |Read mode
  

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیلمٹ نہ پہننے پرمشکل میں پھنس گئے۔

برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے موجود انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سمیت دو کھلاڑیوں کو کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزری پر ممکنہ طور پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بغیر ہیلمٹ اسکوٹرز چلا کر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے کوئینز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی کر ڈالی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سمیت دیگر کرکٹرز کو قانون کی خلاف ورزی پر پولیس ایکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔

کپتان بین اسٹوکس مارک ووڈ اور جیمی اسمتھ میں برسبین میں فارغ وقت میں ای اسکوٹر چلانے کا شوق پورا کیا اور شہر گھومنے کےلیے ای اسکوٹرز پر نکلے، انہوں نے اس دوران ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا۔

کوئینز لینڈ قوانین کے مطابق رائیڈرز کو ای اسکوٹرز کے استعمال کے وقت ہیلمٹ پہننا لازمی ہے، بین اسٹوکس مارک ووڈ اور جیمی اسمتھ نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔

جیمی اسمتھ کے اسکوٹرز پر ہیلمٹ لٹک بھی رہا ہے لیکن پہنا نہیں، قانون کی خلاف ورزی پر رائیڈرز کو 166 آسٹریلوی ڈالرز کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

آسٹریلیا میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی سرگرمیوں کو لو پروفائل رکھا جاتا یے اور سخت سیکورٹی کا انتظام کیا گیا ہے، مارک ووڈ فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور گھٹنے پر اسٹریپنگ کی گئی ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، کیون پیٹرسن نے 11-2010 میں میلبرن میں تیز رفتار کار چلائی اور 239 آسٹریلوی ڈالرز جرمانہ ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 23:19 GMT+5 , Processed in 0.045043 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list