Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 103|Reply: 0

انگلینڈ: کرسمس سے قبل ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کردیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178541
Post time 2025-12-2 05:09:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں انگلینڈ کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی تصدیق کر دی، ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ بھی پانچ روز کی ہڑتال کی تھی۔  

بی ایم اے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق حکومتی رویے کے سبب ہڑتال کرنے کے سوا دوسرا کوئی چارہ نہیں تھا، حکومت ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے میں ناکام رہی ہے۔  

ڈاکٹر جیک فلیچر نے کہا کہ حکومت ڈاکٹرز کی ملازمتوں کے بحران کو دور کرنے کے لیے قابل اعتبار منصوبہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔   

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریذیڈنٹ ڈاکٹروں کی یہ اپنے مطالبات کے حق میں  14 ویں ہڑتال ہوگی، جو این ایچ ایس کی میڈیکل ورک فورس کا تقریباً نصف ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-2 00:50 GMT+5 , Processed in 0.046060 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list