Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 589|Reply: 0

امریکا کو ہمارا اعتماد بحال کرنے کے لیے سفارتکاری کا دوبارہ آغاز کرنا پڑے گا‘ عباس عراقچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 13:35:54 | Show all posts |Read mode
  ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی—فائل فوٹو

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہمارا اعتماد بحال کرنے کے لیے سفارتکاری کا دوبارہ سے آغاز کرنا ہوگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات جاپانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔  

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیلی اور امریکی حملوں سے  قبل ہمارے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کے متبادل کے طور پر مزاکرات کے 5 دور ہوچکے تھے۔

ساتھ ہی عباس عراقچی نے ایران کی ایٹمی صلاحیت کے حصول کی پالیسی کے حوالے سے جاپانی وزیرِخارجہ سے کو آگاہ کیا۔   
ایران نے یورپی ممالک کو منصفانہ اور متوازن جوہری تجویز پیش کی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

ایران پر اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ایک منصفانہ اور متوازن جوہری تجویز پیش کی گئی ہے۔   

عباس عراقچی نے  جاپانی وزیرِ خارجہ موٹیگی ٹوشیمیٹسو کو ان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔

عباس عراقچی نے جاپانی ہم منصب کو بتایا کہ امریکا اور اسکے اتحادیوں نے نہ صرف ایرانی کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا بلکہ وہ ایران کے میزائل پروگرام کو بھی معاہدے میں شامل کرنے پر زور دیتے رہے، جسے ایران پہلے سے مسترد کررہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی فوجی صلاحیت پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:37 GMT+5 , Processed in 0.062961 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list