Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 312|Reply: 0

فرحان علی آغا کی فٹنس نے مداحوں کو متاثر کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 18:48:16 | Show all posts |Read mode
  کولاج تصاویر: سوشل میڈیا

معروف پاکستانی اداکار فرحان علی آغا ایک بار پھر اپنی بہترین فٹنس کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، ان کی فٹنس نے مداحوں کو متاثر کردیا ہے۔

متعدد مقبول ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فرحان نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا، جس کے بعد وہ شوبز انڈسٹری کے نامور اداکاروں کے ساتھ کئی ہٹ ڈراموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔

فرحان علی آغا ناصرف اداکاری میں سنجیدہ ہیں بلکہ وہ ایک باقاعدہ فٹنس فریک بھی ہیں جو صحت مند خوراک اور جسمانی فٹنس کے فروغ کے لیے بھی آواز اٹھاتے ہیں۔

اداکار اکثر اپنی ورزش کے کلپس اور فٹنس جرنی انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں، جہاں مداح ان کی مستقل مزاجی اور محنت کو بے حد سراہتے ہیں۔

ایک موقع پر فرحان کا کہنا تھا کہ میں کبھی بھی جم مس نہیں کرتا اور یہی وجہ ہے کہ میری فٹنس ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہوتی جا رہی ہے۔   
فرحان علی آغا کی فٹنس دیکھ کر مداح دنگ

پاکستانی اداکار فرحان علی آغا کی فٹنس دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، نئی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   

حال ہی میں انہوں نے جم کی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی جانب سے بھرپور ردِعمل سامنے آیا۔  

صارفین نے ان کی باڈی، فٹنس اور ڈسپلن کو سراہتے ہوئے محبت بھرے تبصرے کیے، ایک صارف نے لکھا کہ آپ ہالی ووڈ میں ہیرو کے لیے ضرور ٹرائی کریں، جبکہ ایک اور نے کہا کہ آپ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ عمر صرف ایک نمبر ہے، کسی نے تعریف کرتے ہوئے کہا بھائی آپ کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:37 GMT+5 , Processed in 0.045700 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list