Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 136|Reply: 0

گزشتہ تین ہفتوں میں مزید 12 قیدی حکام کی غلطی سے رہا ہوئے: ڈیوڈ لیمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-2 20:45:18 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

برطانیہ کے نائب وزیرِاعظم اور جسٹس سیکرٹری ڈیوڈ لیمی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں مزید 12 قیدی حکام کی غلطی سے رہا ہو گئے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غلطی سے رہا کردیے جانے والے افراد میں سے بیشتر کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم دو قیدیوں کو پولیس اب تک گرفتار نہیں کر سکی ہے۔

ڈیوڈ لیمی کا ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیجیٹل نظام کو مکمل طور پر اپنانے تک کاغذی کارروائی کے سبب غلطیوں کا امکان رہے گا، حادثاتی طور پر رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد اب مسئلے پر قابو پایا جارہا ہے اور ان کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔   
تسلیم کرنے سے فلسطین فوری ریاست نہیں بنے گی، یہ امن مذاکرات کی کوشش کا حصہ ہے: برطانوی نائب وزیرِ اعظم ڈیوڈ لیمی

برطانیہ کے نائب وزیرِاعظم ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ فوری طور پر ایک آزاد ریاست کا قیام نہیں، بلکہ یہ اقدام امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔   

انہوں نے کہا کہ جنسی حملے میں ملوث سیاسی پناہ گزین ہڈش کیباٹو کی غلطی سے رہائی کے بعد حکومت نے اضافی جانچ پڑتال کی یقین دہانی کرائی تھی، غلطی سے رہا قیدیوں کی جو تعداد 24-2023 میں 115 تھی وہ رواں برس 262 تک جا پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل سے اکتوبر تک غلطی سے رہا کئے جانے والے قیدیوں کی تعداد 91 تک جا پہنچی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:11 GMT+5 , Processed in 0.047317 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list