Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 210|Reply: 0

پاکستان، بنگلا دیش ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 01:18:10 | Show all posts |Read mode
  بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان سعدیہ اسلام اور پاکستانی کپتان ایمان نصیر—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پاکستان اور بنگلادیش ویمن انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز کل سے کاکس بازار میں ہو رہا ہے۔

سیریز کی ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی موجودگی میں کی گئی۔

سیریز کے پانچوں ٹی ٹوئنٹی میچز کاکس بازار کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے یو ٹیوب چینل پر لائیو اسٹریم ہوں گے۔

سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی ہوئی جس میں پاکستان کی کپتان ایمان نصیر اور بنگلا دیش کی کپتان سعدیہ اسلام نے شرکت کی۔

پاکستانی کپتان ایمان نصیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستانی اسکواڈ کافی متوازن ہے، پیسرز اور اسپنرز کا اچھا کمبی نیشن ہے، سیریز کے لیے پُرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ہے، ساتھی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی سپورٹ سے مدد ملتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:11 GMT+5 , Processed in 0.046181 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list