Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 42|Reply: 0

ٹیکس وصولی میں اضافہ مضبوط معیشت سے ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 01:18:12 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی میں اضافہ بہتر کاروبار اور مضبوط معیشت سے ہی ممکن ہے۔

ٹیکس شعبے میں اصلاحات کے ورکنگ گروپ سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ٹیکس دینے والے کاروباری حضرات اور کمپنیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کے ماہرین نے جامع تجاویز دی ہیں، جنہیں قابلِ عمل بنانے کے لیے وزیر خزانہ کی صدارت میں کمیٹی بنا رہے ہیں۔  

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ حکومت پہلے دن سے برآمدات میں اضافے کے لیے معاشی ترقی کے اقدامات کر رہی ہے۔ طویل مدتی اقدامات کے ذریعے ملک میں کاروبار کو بہتر اور مسابقتی بنانا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم نے نجی شعبے کے ماہرین کی پیش کردہ تجاویز کو قابل عمل بنانے کے لیے وزیر خزانہ کی زیر صدارت کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.045911 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list