Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 424|Reply: 0

انڈونیشیا: سماٹرا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 01:57:16 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی ہے جبکہ 504 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

جکارتا سے ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق شدید بارشوں اور تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ نے سیکڑوں گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچایا ہے، امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔

دوسری جانب سری لنکا میں بھی سمندری طوفان دتوا کے زیر اثر شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 410 تک جا پہنچی ہے  اسکے علاوہ 336 افراد لاپتہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.046774 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list