Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 167|Reply: 0

انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ انتقال کر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 03:54:09 | Show all posts |Read mode
  انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

رابن اسمتھ نے 62 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، وہ 1992ء ورلڈ کپ ٹیم کا بھی حصہ تھے۔

انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ نے 62 ٹیسٹ میں 4236 رنز بنائے، وہ 1987ء سے 2003ء تک ہمشائر کاؤئنٹی سے منسلک رہے۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد رابن اسمتھ آسٹریلیا منتقل ہو گئے تھے۔

رابن اسمتھ الکوحل کے استعمال اور مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے کافی عرصے زیرِ علاج رہے، تاہم ان کی فیملی کا کہنا ہے کہ رابن اسمتھ کا انتقال گھر میں ہوا ہے۔

رابن اسمتھ کا شمار انگلینڈ کے جارح مزاج بیٹرز میں کیا جاتا تھا، وہ اپنے فیورٹ شارٹ اسکوائر کٹ کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.046267 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list