Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 622|Reply: 0

سری لنکا کے متاثرین کی امداد کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی: چیئرمین این ڈی ایم اے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 17:33:19 | Show all posts |Read mode
  ’جیو نیوز‘ گریب

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے متاثرین کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امدادی سامان میں لیمپس، چٹائیاں، مچھر دانیاں، خشک دودھ، تیار کھانا اور ادویات شامل ہیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر پہلے ہی سری لنکا میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، سری لنکن صدر کی درخواست پر پاک آرمی کے عارضی پل روانہ کر رہے ہیں۔

ہائی کمشنر سری لنکا فریڈ سینویراتھنے نے کہا کہ فوری امداد کی فراہمی پر پاکستانی عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں، پاکستان اور سری لنکا ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔   
سری لنکن سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی امدادی پرواز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

پاکستانی دفتر خارجہ نے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سامان لے جانے والی خصوصی پرواز میں تاخیر کی وجہ بتادی۔   

فریڈ سینویراتھنے کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں سری لنکا کے ساتھ پاکستان کا تعاون مضبوط دوستی کا مظہر ہے۔

حکومت پاکستان کی جانب سے سری لنکا میں طوفان کے متاثرین کے لیے امدادی اقدامات جاری ہیں۔

وزیراعظم کی ہدایت پر سری لنکا میں تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کے لیے مخصوص ٹیم روانہ کی گئی ہے۔ سی 130 طیارہ امدادی ٹیم کے 47 ارکان بشمول 6.5 ٹن ضروری آلات لے کر سری لنکا پہنچے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.055934 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list