Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 619|Reply: 0

محمد نواز 2025ء میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمنس پیش کرنیوالے کھلاڑی بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 19:30:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آل راؤنڈر محمد نواز 2025ء میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بہترین پرفارمنس پیش کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ بائیں ہاتھ کے اسپنر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز محمد نواز پر وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے جو اعتبار اور اعتماد کیا، اس پر وہ مکمل طور پر پورا اترے، بلخصوص مختصر فارمیٹ ٹی 20 میں آل راؤنڈر محمد نواز سب سے آگے رہے۔

محمد نواز جولائی 2025ء میں فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 21.52 کی اوسط سے 7 وکٹ لے کر مین آف دی سیریز رہے جبکہ  اگست 2025ء میں شارجہ میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای سیریز کے 5 میچوں میں 120 رنز اور 10 وکٹ کے ساتھ بہترین کھلاڑی رہے۔

تیسری بار وہ نومبر 2025ء میں راولپنڈی میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے ٹرائی سیریز میں 52 رنز اور 10وکٹ لے کر سیریز کے بہترین کھلاڑی بنے۔   
محمد نواز کی ہیٹ ٹرک، میچ میں 5 وکٹیں

پاکستانی بولر محمد نواز ہیٹ ٹرک سمیت ٹی 20 کرکٹ میں 5 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔   

سال 2025ء میں محمد نواز 26 ٹی 20 میچز میں 4 مرتبہ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

اس دوران آل راؤنڈر نے پاکستان کے لیے 74.4 اوورز کروائے اور 490 رنز دیے۔ 13.16 کی اوسط سے 2025ء ٹی ٹوئنٹی کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ 36 وکٹ لیں۔

بائیں ہاتھ کے بیٹر نے 19.05 کی اوسط سے 362 رنز بنائے، بہترین اسکور ناٹ آؤٹ 38 رنز رہا جبکہ 138.16 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 24 چوکے اور 21 چھکے لگائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:13 GMT+5 , Processed in 0.047872 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list