Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 579|Reply: 0

شمالی غزہ میں یرغمالی کی لاش کی تلاش کر رہے ہیں، اسلامی جہاد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 00:03:12 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری وِنگ القدس بریگیڈز نے کہا ہے کہ ریڈ کراس کے تعاون سے شمالی غزہ میں ایک یرغمالی کی لاش کی تلاش کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز حماس نے ایک اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کی تھیں، تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ باقیات اسرائیلی یرغمالیوں میں سے کسی کی نہیں تھیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے حکام نے بتایا کہ بیت لاہیا کے ملبے سے ممکنہ طور پر ایک اسرائیلی یرغمالی کی باقیات ملی ہیں، جن کا نمونہ جانچ کے لیے اسرائیل بھیجا جائے گا۔   
جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کیلئے قرارداد منظور

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں دو اہم قراردادیں منظور کی گئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور شامی علاقے گولان پر قرار دادیں منظور کی گئیں۔    

دوسری جانب اسرائیلی حکام کا کہناہے کہ غزہ کے شہریوں کو مصر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

اسرائیلی امدادی امور کے محکمے کوگاٹ (COGAT) کے مطابق رفح کراسنگ آئندہ چند روز میں کھولی جائے گی تاکہ غزہ کے شہری مصر جا سکیں۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ انتظام اسرائیل اور مصر کی سیکیورٹی منظوری کے ساتھ اور یورپی یونین کے مشن کی نگرانی میں کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:08 GMT+5 , Processed in 0.056176 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list