Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 954|Reply: 0

رشمیکا مندانا کا اے آئی سے فحش تصاویر بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 03:18:04 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے فحش تصاویر بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ رشمیکا مندانا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں اے آئی سے جعلی اور فحش تصاویر کی سخت مذمت کی ہے۔   
وجے نے میرے اُس درد کا مداوا کیا، جو کسی اور نے دیا تھا، رشمیکا مندانا

بھارت کی مشہور اداکارہ رشمیکامندانہ نے کہا ہے کہ وجے دیورا کونڈا نے میرے اس درد کا مداوا کیا جو کسی اور نے دیا تھا۔   

اداکارہ نے انٹرنیٹ پر فیک تصاویر کے بڑھتے رجحان کو اخلاقی پستی قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ اے آئی کے ذمے داروں کو سخت سزا دی جائے۔

انہوں نے انٹرنیٹ کو جھوٹی تصاویر پھیلانے کا آسان ذریعے بن جانے پر تشویش بھی ظاہر کی اور کہا کہ انٹرنیٹ اب سچائی کا آئینہ نہیں رہا، یہاں جعلی تصاویر کو باآسانی اصلی دکھایا جاتا ہے۔   
شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش

بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے تصاویر میں تبدیلی کرکے پھیلانے کے رجحان پر تشویش ظاہر کی ہے۔   

رشمیکا مندانا نے مزید کہا کہا کہ اے آئی ترقی کا ذریعہ ہے مگر اس کا غلط استعمال معاشرتی بگاڑ کو ظاہر کرتا ہے، خواتین کو فحش تصاویر کے ذریعے نشانہ بنانے پر سنگین اور بے رحمانہ سزا ہونی چاہیے۔

حال ہی میں کئی اداکاروں نے اے آئی سے جعلی تصاویر بنانے کے پریشان کن رجحان کے خلاف آواز اٹھائی ہے جبکہ رشمیکا مندانا نے اس معاملے سخت موقف اختیار کیا ہے۔

رشمیکا مندانا کی فلم کاک ٹیل 2 ریلیز کے تیار ہے، یہ 2012ء کی مقبول فلم کاک ٹیل کا سیکوئل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:09 GMT+5 , Processed in 0.051188 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list