Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 323|Reply: 0

افغان طالبان نے 13 سالہ لڑکے سے قاتل کو سرعام سزائے موت دلوا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 04:36:26 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: افغان میڈیا  

افغان طالبان نے 13 سالہ لڑکے سے اس کے گھر والوں کے قاتل کو سرعام سزائے موت دلوا دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صوبے خوست کے اسٹیڈیم میں سزائے موت کے وقت 80  ہزار کا مجمع تھا، قاتل نے خواتین، بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 13 افراد کو قتل کیا تھا۔

طالبان سپریم کورٹ کے مطابق لواحقین کی طرف سے معافی رد کرنے کے بعد اسلامی قانون کے تحت قاتل کو سزا دی گئی۔

اقوام متحدہ نے سرعام سزائے موت کو غیر انسانی، ظالمانہ اور عالمی قوانین کے منافی قرار دے دیا۔ طالبان کے 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے گیارہ افراد کو سرعام سزائے موت دی جا چکی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:01 GMT+5 , Processed in 0.060014 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list