Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 241|Reply: 0

پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 04:36:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی آئیں گی۔  

بنگلادیشی ہائی کمشنر سے سوال کیا گیا کہ بنگلا دیش کی ایئر لائن کون سے راستے سے کراچی آئے گی؟ تو انھوں نے کہا ہمارے طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر سے آئیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:08 GMT+5 , Processed in 0.045583 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list