Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 665|Reply: 0

امریکا، اسلحہ رکھنے و حملے کی منصوبہ بندی، پاکستانی نژاد نوجوان گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 12:24:04 | Show all posts |Read mode
  

امریکی شہر ڈیلاویئر میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی نژاد نوجوان لقمان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔

25 برس کے ملزم کی گاڑی اور گھر سے بھاری اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

لقمان خان کو 24 نومبر کو گرفتارکیا گیا، ملزم نے ڈیلاویئر یونیورسٹی کے پولیس ڈیپارٹمنٹ پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا، ملزم کے قبضے سے حملے کی منصوبہ بندی کے نوٹس بھی برآمد ہوئے ہیں۔

استغاثہ کے مطابق لقمان خان پاکستانی نژاد امریکی شہری اور ڈیلاویئر یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔

ملزم پر غیر قانونی مشین گن رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کا الزام 26 نومبر کو عائد کیا گیا، ملزم کو11 دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:02 GMT+5 , Processed in 0.048013 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list