Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 892|Reply: 0

1800 میٹر کی بلندی پر فٹبال میچ، رُوسی ایڈونچر ماہرین کا منفرد کارنامہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 16:57:01 | Show all posts |Read mode
  --تصاویر:سوشل میڈیا

روس کے ایڈونچر اور ایکسٹریم اسپورٹس کے شوقین افراد نے 1800 میٹر (5900 فٹ) کی ناقابلِ یقین بلندی پر گرم ہوا کے غباروں کی مدد سے لٹکی ہوئی سطح پر فٹبال میچ کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔

یہ منفرد اور دل دہلا دینے والا اسٹنٹ روسی ایتھلیٹ سرگئی بوئٹسوو کی قیادت میں انجام دیا گیا، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

اس تاریخ ساز میچ میں کھلاڑی بادلوں کے اوپر، زمین سے ہزاروں فٹ کی بلندی پر حفاظتی ہارنیس پہنے ایک غبارے سے دوسرے غبارے کی طرف گیند پاس کرتے نظر آتے ہیں، اوپر سے ایک طیارہ اس سنسنی خیز منظر کی تصویریں بناتا رہا۔

سرگئی بوئٹسوو نے انسٹاگرام پر اس کارنامے کو شیئر کرتے ہوئے اسے ٹیم کی بہادری اور کھیل سے محبت کا جشن قرار دیا۔    
ٹام کروز کا نیا کارنامہ، جلتے پیراشوٹ کے ساتھ چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ٹام کروز کے مطابق ناظرین فوری جان لیتے ہیں کہ اسٹنٹ اصلی ہے یا جعلی، اسی لیے میں ہر بار اصلی اسٹنٹ کرنے پر اصرار کرتا ہوں۔   

ان کے مطابق یہ دنیا کا پہلا اتنی بلندی پر گرم ہوا کے غباروں کے درمیان کھیلا گیا فٹبال میچ ہے، جو ممکنہ طور پر ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے اور اب تک 5 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کر چکی ہے، سوشل میڈیا پر صارفین نے حیرت، مزاح اور جوش سے بھرپور تبصرے کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:07 GMT+5 , Processed in 0.050537 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list