Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 385|Reply: 0

فرانسیسی صدر کی چینی صدر سے ملاقات، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-4 19:33:07 | Show all posts |Read mode
  -- فوٹو بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، چینی صدر نے فرانس سے مزید مستحکم تعلقات پر زور دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق میکرون اور ان کی اہلیہ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں  پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سرد موسم کی وجہ سے تقریب کو گھر کے اندر منتقل کیا گیا۔

اس موقع پر چینی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس کے ساتھ مل کر کسی بھی قسم کی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔   
فرانسیسی صدر میکرون اور یوکرینی ہم منصب زیلنسکی نے دفاعی تعاون کے ابتدائی مسودے پر دستخظ کردیئے

پیرس فرانس ،یوکرین کو 100جدید لڑاکا طیارے فراہم کرے...   

شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور فرانس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم بنانے کو تیار ہیں۔

دوران ملاقات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ چینی صدر یوکرین جنگ بندی پر اثر انداز ہونے کی فیصلہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فرانس اور چین کو اپنے اختلافات ختم کرنے چاہئیں، بعض اوقات اختلافات ہوتے ہیں لیکن یہ ہماری ذمے داری ہے کہ بڑے مفاد کے لیے انہیں ختم کریں۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون گزشتہ روز سرکاری دورے پر چین پہنچے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:00 GMT+5 , Processed in 0.046264 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list