Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 980|Reply: 0

امریکی وفد کے ساتھ ملاقات کارآمد رہی، اختلافات پر بات ہوئی: روسی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-4 22:03:08 | Show all posts |Read mode
  --تصویر:بین الاقوامی میڈیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکی ایلچی وٹکوف اور جیرڈکشنرز کے ساتھ ملاقات کارآمد رہی اور امریکی تجاویز میں کچھ نکات پر اختلافات پر بات کی گئی۔

صدر پیوٹن نے امریکی وفد سے ملاقات کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ اس بارے میں قبل از وقت کہنا مناسب نہیں، لیکن ملاقات ضروری تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین تنازع کا حل تلاش کرنا مشکل کام ہے اور روس ڈونباس پر فوجی ذرائع یا کسی اور طریقے سے کنٹرول حاصل کر لے گا۔

صدر پیوٹن نے زور دیا کہ یورپ کو یوکرین تنازع کے تصفیے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس میں شریک ہونا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:11 GMT+5 , Processed in 0.045694 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list