Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 421|Reply: 0

نظام چلانے کیلئے ہمیں آئین کے فریم ورک کی ضرورت ہے، اعظم نذیر تارڑ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 00:06:16 | Show all posts |Read mode
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نظام چلانے کیلئے ہمیں آئین کے فریم ورک کی ضرورت ہے۔

اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بےفکر رہیں، اصل نوٹیفکیشن جلد آئے گا۔

وزیر قانون نے کہا کہ اڈیالہ جیل کا انتظام صوبائی حکومت کے پاس ہے، جیل حکام اپنے قواعد و ضوابط کی سختی سے عملداری کرتے ہیں، جیل رول 265 کہتا ہے کہ ہفتے میں ایک ملاقات کروائی جاسکتی ہے، جیل مینوئل کے مطابق ملاقات رولز کے مطابق ہوتی ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ رول 265 کہتا ہے کہ ایک خط لکھ سکتے ہیں یا ایک ملاقات ہوسکتی ہے، ملاقات میں سیاسی باتیں نہیں ہوسکتیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ رول 265 قدغن لگاتا ہے کہ ملاقات میں جو بات ہوگی اُسے پبلک نہیں کیا جائے گا، رول کے مطابق ملاقات میں چھ سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے۔

وزیر قانون نے کہا کہ رول 548 کے مطابق کسی بھی قیدی کو اجازت نہیں کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی موجودگی کے بغیر ملاقات کرے، سپروائزنگ افسر اگر سمجھے کہ یہ پبلک آرڈر کے خلاف ہے تو وہ اُسے روک سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.046640 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list