Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1006|Reply: 0

بھارتی ٹیم نے ایک اور بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-5 02:03:41 | Show all posts |Read mode
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم ایک روزہ فارمیٹ میں مسلسل 20 ٹاس ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

ٹاس ہارنے کے اس سلسلے کا آغاز 2023 ورلڈ کپ فائنل میں اس وقت کے بھارتی کپتان روہت شرما سے شروع ہوا اور گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قائم مقام کپتان کے ایل راہول بھی اس کی ایک کڑی بن گئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی  رپورٹ کے مطابق رائے پور میں جہاں ٹاس کے معاملے میں کے ایل راہول کو بدقسمت سلسلے کی کڑی بننا پڑا وہیں 358 رنز کے ہدف کا دفاع نہ کرپانے کی صورت میں ریکارڈ شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

شماریاتی اعتبار سے ایسا ہونے کے امکانات 10 لاکھ میں ایک سے بھی کم ہوتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:01 GMT+5 , Processed in 0.046615 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list