Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

شوٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر پر پرندے کا حملہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-5 04:00:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا  

نیوزی لینڈ میں ایک دلچسپ مگر چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، ایک نیوز رپورٹر کو آؤٹ ڈور شوٹنگ کے دوران ایک پرندے نے اچانک چہرے پر آن مارا، یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔

32 سالہ جیسیکا ٹائسن آکلینڈ کے بریٹو مارٹ اسکوائر میں ایک شوٹنگ سیشن کر رہی تھیں کہ اچانک ایک نیچی پرواز کرنے والے پرندہ اُن کے چہرے سے ٹکرا گیا۔

ٹائسن نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ بس اپنا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہوں اور قدرت نے کچھ اور ہی پلان بنا رکھا ہو۔‘

انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ لگتا ہے سیگل کو ایک نئی عینک کی ضرورت ہے۔

رپورٹر نے بتایا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور صرف آنکھ کے اوپر ایک ہلکا سا زخم آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:07 GMT+5 , Processed in 0.061498 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list