Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 339|Reply: 0

میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 04:00:16 | Show all posts |Read mode
  —تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ابھرتے ہوئے بحری چیلنجز اور میری ٹائم ڈومین میں ترقی کے نئے مواقع پر گفتگو کی۔   —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انہوں نے معرکۂ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابلِ تسخیر ڈیٹرنس پر گفتگو کی اور علاقائی امن و استحکام میں پاک بحریہ کے کردار کا ذکر کیا۔

اس موقع پر شرکاء کو موجودہ بحری خطرات، میری ٹائم ڈومین سے آگاہی کے لیے پاک بحریہ کے نمایاں اقدامات اور ساحلی کمیونٹی کی ترقی سے متعلق کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔

وفد میں ارکانِ پارلیمنٹ، سیاستدان، بیوروکریٹس، سینئر فوجی افسران، میڈیا کے نمائندے، کاروباری شخصیات، صنعت کار اور ماہرینِ تعلیم شامل تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:10 GMT+5 , Processed in 0.056859 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list