Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 688|Reply: 0

5 یا زیادہ سے زیادہ 10 سال میں جنگ ناگزیرہے: ایلون مسک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-5 04:00:48 | Show all posts |Read mode
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کےسربراہ ایلون مسک نے جنگ سے متعلق بیان دے کر سوشل میڈیا پر بئی بحث چھیڑ دی۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ پانچ یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ کا ہونا ناگزیر ہے۔

ایلون مسک نے یہ ٹویٹ ایک صارف ہنٹر ایش کی پوسٹ کے جواب میں کی۔

  

ہنٹر ایش نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے جنگ کے امکانات یا جنگ کے مصدقہ خطرات  ختم ہوگئے ہیں، جس کے باعث تمام حکومتیں کمزور ہوگئی ہیں۔

ایلون مسک نے اسی پوسٹ کے جواب میں پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ ناگزیر ہونے سے متعلق پیشگوئی گی۔

واضح رہے انہوں نے اس متعلق مزید کوئی تفصیلات پیش نہیں کیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:06 GMT+5 , Processed in 0.060344 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list