Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 146|Reply: 0

یوکرین سے ڈونباس بذریعہ طاقت حاصل کریں گے، پیوٹن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-5 11:47:59 | Show all posts |Read mode
  

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ریجن ڈونباس کو بزور طاقت حاصل کرے گا اور وہاں سے یوکرین کی فوج کو نکلنا ہوگا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس یوکرین کے حصے ڈونباس  کے حصول پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا اور یوکرین کی فوج کو وہاں سے ہٹنا ہوگا۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ ڈونباس کا 85 فیصد علاقے اب بھی روسی قبضے میں ہے۔   
یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے، پیوٹن

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے۔    

روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کی مجوزہ امریکی منصوبے  پر بات چیت ہوئی تھی، لیکن  اس منصوبے سے اتفاق کرنا ممکن نہیں تھا۔

دوسری جانب امریکی وفد سے روسی صدر کی ملاقات پر رائے دیتے ہوئے یوکرین کے وزیرِ خارجہ اینڈری سائبھیا نے کہا ہے کہ روسی صدر محض دنیا کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:09 GMT+5 , Processed in 0.047144 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list