Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

ویرات کوہلی کا ’ناگن ڈانس‘ وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194113
Post time 2025-12-5 14:23:53 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بھارتی میڈیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کوہلی بہترین بیٹنگ فارم میں ہیں جبکہ فیلڈ پر بھی ان کے انداز وائرل ہو رہے ہیں۔  

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ایک وکٹ گرنے پر ان کا مشہور ’ناگن ڈانس‘ پھر سے وائرل ہوگیا، جسے دیکھ کر شائقین نے ایک بار پھر ’پرانا ویرات کوہلی‘ کی واپسی کا جشن منایا۔

رائے پور میں کھیلے گئے میچ کے دوران پانچویں اوور میں کوئنٹن ڈی کوک کو ارشدیپ سنگھ نے پویلین کی راہ دکھائی تو ویرات کوہلی خوشی میں ’ناگن ڈانس‘ کرتے دکھائی دیے۔  

یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا۔   
ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ سنچریاں بنا کر ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

37 سالہ کوہلی نے مارکو جانسن کی گیند پر چوکا مار کر اپنی 52ویں ون ڈے سنچری مکمل کی اور بیٹ اٹھا کر شائقین کے جوش و خروش کا جواب دیا   

دوسری طرف میدان میں بھی کوہلی کا جادو سر چڑھ کر بولا، 37 سالہ کوہلی نے مسلسل دوسری سنچری جڑی اور 93 گیندوں پر 102 رنز بنا کر اپنی فارم کا بھرپور مظاہرہ کیا، اس سے قبل سیریز کے پہلے میچ میں بھی انہوں نے 135 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

ویرات کوہلی کا یہ 84واں انٹرنیشنل اور 53واں ون ڈے ہنڈرڈ ہے، جس کے بعد وہ تاحال سچن ٹنڈولکر کے 100 انٹرنیشنل سنچریوں کے ریکارڈ کے تعاقب میں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:08 GMT+5 , Processed in 0.047488 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list