Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 549|Reply: 0

سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 15:03:02 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

سینئر پاکستانی اداکارہ بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

بینا مسرور کے بیٹے اداکار پارس مسرور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر مداحوں کو دی۔

اداکار نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے مداحوں سے بینا مسرور کی روح کے سکون کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی۔  

اداکارہ کے انتقال کی خبر سن کر ان کے مداحوں اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بینا مسرور نے’دل بنجارہ‘، ’بیٹیاں‘، ’تڑپ‘، ’عشق نہیں آسان‘، ’آنگن‘، ’اگر‘ اور ’جان جہاں‘جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے  شہرت حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:11 GMT+5 , Processed in 0.045977 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list