Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 68|Reply: 0

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 16:21:59 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا، شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر بھی جاری کر دیا گیا۔

عدالت نے شہزاد اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا بھی حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔   
پاکستان کا برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ

محسن نقوی اور جین میریٹ کی ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔   

شہزاد اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازعہ بیانات کی بنیاد پر مقدمہ درج ہے۔ ان کے خلاف مقدمہ کا چالان بھی عدالت میں جمع کروایا جاچکا ہے۔

این سی سی آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کے خلاف جولائی 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ریاست اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی پاکستان حوالگی کے لیے برطانیہ سے باقاعدہ درخواست کردی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:12 GMT+5 , Processed in 0.057630 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list