Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 50|Reply: 0

برطانیہ: 60 ڈلیوری رائیڈرز کو ملک بدری کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-5 23:30:12 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں 60 ڈلیوری رائیڈرز کو ملک بدری کا سامنا ہے، جو غیر قانونی طور پر کام کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے، یہ اقدام امیگریشن کی سخت نگرانی کے بعد کیا گیا۔

ہوم آفس نے بتایا ہے کہ گِگ اکانومی کے نام سے جانے جانے والے شعبے میں کام کرنے والے مزدوروں کے خلاف ہدف بنا کر کارروائی کے نتیجے میں گزشتہ ماہ پورے ملک میں 171 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ہونے والوں میں چینی،  شہری شامل تھے، جو سولی ہل کے ایک ریستوران میں کام کر رہے تھے، مشرقی لندن میں بنگلا دیشی اور بھارتی رائیڈرز اور نوریچ میں بھارتی ڈلیوری رائیڈرز بھی شامل تھے۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب وزراء برطانیہ میں غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ غیر قانونی طور پر ملک میں آنے والے افراد کو روکا جا سکے۔

ہوم آفس کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر تک ایک سال میں 8,232 غیر قانونی کارکنوں کی گرفتاری ہوئی، جو پچھلے 12 ماہ کے مقابلے میں 63 فیصد زیادہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:47 GMT+5 , Processed in 0.058523 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list