Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

مذاکرات کے دروازے بند کر کے پی ٹی آئی گہری کھائی میں گر چکی: اختیار ولی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-6 17:03:18 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات نشریات اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے سیاسی ڈائیلاگ کے سارے دروازے بند ہو چکے ہیں، مذاکرات کے دروازے بند کر کے پی ٹی آئی گہری کھائی میں گر چکی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اگلی خواہش خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ہے۔   
ذہنی مریض قومی سلامتی کیلئے خطرہ، ذات میں قید، کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں، جو ISPR جائے وہ غدار، اس کی سیاسی شعبدہ بازی ختم، فوجی ترجمان

اسلام آبادپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد...   

اختیار ولی کا کہنا تھا کہ ملک کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنا  اور 9 مئی جیسی وارداتیں کوئی محب وطن نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی کی ساری سوشل میڈیا مہم بھارت اور اسرائیل سے چلائی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بانی پی ٹی آئی میں کسی ایک کے انتخاب کا وقت آگیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:38 GMT+5 , Processed in 0.046367 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list