Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 415|Reply: 0

یورپی یونین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 140 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-6 20:18:13 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

یورپی یونین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 140 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جرمانہ آن لائن مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔

یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ ایکس نے غیر قانونی اور نقصان دہ مواد کے خلاف مؤثر اقدامات نہیں کیے، کمپنی کے خلاف تحقیقات دو سال تک جاری رہیں۔

دوسری جانب فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ آزادیٔ اظہار جمہوریت کی بنیاد ہے جبکہ امریکی حکام نے فیصلے کو امریکی کمپنیوں کے خلاف تعصب قرار دیا ہے۔

یورپی یونین نے مؤقف اپنایا ہے کہ یہ اقدام کسی قوم یا ملک کے خلاف نہیں بلکہ ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کے تحت آن لائن ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے کیا گیا جبکہ ٹک ٹاک نے رعایتیں دے کر ممکنہ جرمانے سے بچاؤ حاصل کر لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:51 GMT+5 , Processed in 0.054109 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list