Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 257|Reply: 0

کراچی 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کر رہا ہے: بلاول بھٹو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-6 22:15:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کر رہا ہے۔

کراچی میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آپ سب کو کراچی میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیشنل گیمز کی کامیاب میزبانی پر سب کو مبارک باد، نوجوانوں کو مثبت ماحول فراہم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی، جہاں بلاول بھٹو زرداری نیشنل گیمز کا افتتاح کیا۔   فوٹو: اسکرین گریب

اس سے قبل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ نیشنل اسٹیڈیم پہنچے، جہاں وزیرِ کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر اور شرجیل میمن نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:50 GMT+5 , Processed in 0.062089 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list