Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 402|Reply: 0

ٹاور آف لندن: شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے پر ڈسپلے بند

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-6 23:33:25 | Show all posts |Read mode
  ٹاور آف لندن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ٹاور آف لندن میں شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے پر ڈسپلے بند کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی نوادرات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس اور سٹی آف لندن پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق 2 افراد نے شاہی نوادرات پر کھانے کی اشیاء پھینکیں، اس ضمن میں تفتیش مکمل ہونے تک ٹاور آف لندن بند رہے گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹاور آف لندن میں کوہِ نور سمیت متعدد قیمتی نوادرات ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:38 GMT+5 , Processed in 0.046528 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list