Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 903|Reply: 0

بائنانس کے گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-7 00:12:18 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بائنانس کی سینئر لیڈرشپ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جس کے حوالے سے وزیرِ اعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق بائنانس کی سینئر قیادت بشمول گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق اس موقع پر حکومت نے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ضابطوں کے لیے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:50 GMT+5 , Processed in 0.058375 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list