Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 841|Reply: 0

امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر جاپانی حملے کو 84 سال بیت گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-7 02:09:17 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا

امریکا کے بحری اڈے پرل ہاربر پر جاپانی حملے کو 84 سال بیت گئے۔

ہر سال 7 دسمبر کو امریکا میں پرل ہاربر کے حوالے سے قومی دن منایا جاتا ہے۔   
دوسری جنگ عظیم، پرل ہاربر حملے میں زندہ بچ جانے والا امریکی سپاہی 100 سال کی عمر میں چل بسا

رپورٹ کے مطابق فرنینڈیز نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ دوسروں کی مدد اور نیوی کی یادوں کو زندہ رکھنے میں گزارا۔   

دوسری جنگ عظیم کے دوران 7 دسمبر 1941ء کو ہوائی میں امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر جاپان کے اچانک حملے میں امریکی بحری بیڑا تباہ ہو گیا تھا۔

اس حملے میں 2 ہزار 400 سے زائد فوجی ہلاک اور 1 ہزار 178 زخمی ہوئے تھے۔

حملے میں 5 جنگی جہاز ڈوب گئے تھے جبکہ 188 طیارے بھی تباہ ہوئے۔

اس دن کی یاد میں ہوائی میں واقع پرل ہاربر نیشنل میمویل پر ’بلڈنگ پاتھویز ٹو پیس‘ کے عنوان سے یادگاری تقریب منعقد کی جارہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:53 GMT+5 , Processed in 0.062985 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list