Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

عمان رائل نیوی کا فلوٹیلا بحری مشق میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-7 02:48:21 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر: آئی این پی

عمان رائل نیوی کا فلوٹیلا بحری مشق میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد پاکستان اور عمان کے درمیان میری ٹائم سیکیورٹی تعاون کومضبوط بنانا اور دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو گہرا کرنا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق نے باہمی سیکھنے، مشترکہ کارکردگی کو بڑھانے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا۔

پاک نیوی اور عمان کی رائل نیوی 1980ء سے باقاعدگی کے ساتھ مشقیں کر رہی ہیں، دورے کے دوران پاکستان نیوی کی سینئر قیادت سے ملاقاتیں اور اہم بحری تنصیبات و تربیتی مراکز کے دورے شامل تھے۔

دونوں بحری افواج کے اہلکاروں نے پیشہ ورانہ نشستوں، مباحثوں، مختلف سمندری سرگرمیوں کے تجربات کے تبادلے میں بھی حصہ لیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:38 GMT+5 , Processed in 0.078612 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list