Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 619|Reply: 0

امریکی وزیردفاع پر دو مختلف اسکینڈلز کی وجہ سے مستعفی ہونے کے لیے دباؤ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-7 07:20:55 | Show all posts |Read mode
   امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی وزیرِ جنگ پر ایک انسپکٹر جنرل کی رپورٹ اور کیریبین سمندر میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اس وقت مشکلات میں ہیں، ان کے خلاف دو الزامات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے امریکا کی دونوں بڑی جماعتوں کے ارکان ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر ایک انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کہ انہوں نے خفیہ ملٹری انٹیلیجنس معلومات کو غیر مناسب انداز میں استعمال کیا ہے، ان پر دوسرا الزام یہ ہے کہ انہوں کیربین سمندر میں عام کشتیوں پر حملے کے احکامات دیے تھے، جس کی وجہ سے ان پر جنگی جرائم کا مقدمہ قائم ہوسکتا ہے۔   
امریکا کا ایک اور مبینہ منشیات سے لدی کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

امریکی میڈیا کے مطابق کشتی پر حملے کا حکم وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دیا تھا، یو ایس سدرن کمانڈ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسکی ویڈیو بھی جاری کردی۔   

واضح رہے کہ کیریبن سمندر میں حالیہ امریکی مہم جوئی میں 22 مختلف حملوں میں 87 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ان حملوں کے حوالے سے اپنی وضاحت میں کہا تھا کہ یہ حملے منشیات لے جانے والی کشتیوں پر کیے گئے اور ان سے 25 ہزار امریکی شہریوں کی جانوں کو بچالیا گیا،  تاہم ایوان میں ڈیموکریٹک کاکس کے سب بڑے اتحاد میں شامل 116 نمائندگان نے اپنی رائے میں کہا کہ ان غیر ضروری حملوں کی وجہ سے ہمارے محافظوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا جو ایک لاپرواہی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:38 GMT+5 , Processed in 0.046418 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list