Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 80|Reply: 0

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 17 لاشیں برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-7 17:45:25 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

یونان کے قریب بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والی ایک کشتی سے 17 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔

یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق یونان کے جزیرے کریٹ کے قریب کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، کشتی میں 2 افراد زندہ بھی پائے گئے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔   
تھائی ملائیشیا سرحد کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 11 لاشیں نکال لی گئیں، 13 افراد کو بچا لیا گیا

ڈوبنے والی کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے   

خبر رساں اداروں کے مطابق بچ جانے والوں کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث ان کی کشتی کو نقصان پہنچا، ان کے پاس کھانے پینے کو کچھ نہیں تھا۔

مقامی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی کشتی کو پیش آئے حادثے کو دو دن گزر گئے تھے اور انہیں امداد نہیں مل سکی۔

یونانی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی کو حادثہ کریٹ جزیرے کے جنوب مغرب میں 26 ناٹیکل میل دور پیش آیا، ابتدائی طور پر اس کشتی کا پتہ ترکیہ کے ایک مال بردار جہاز نے لگایا اور اس نے یونانی حکام کو آگاہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:39 GMT+5 , Processed in 0.047104 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list