Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 132|Reply: 0

ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست اسرائیلی صدر نے مسترد کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-7 19:42:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست اسرائیلی صدر نے مسترد کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر 5 سال سے بدعنوانی کا مقدمہ چل رہا ہے۔

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا کہ میں صدر ٹرمپ کی دوستی اور ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں، اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اس کے قانونی نظام کا مکمل احترام ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ یقینی طور پر ایک غیر معمولی درخواست ہے، اسرائیلی عوام کی بھلائی میری پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خط میں نیتن یاہو پر بدعنوانی کے الزامات کو سیاسی اور غیرمنصفانہ قرار دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:51 GMT+5 , Processed in 0.049609 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list