Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 224|Reply: 0

امریکا سے ملک بدر 55 ایرانی شہری جلد وطن پہنچیں گے: ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 02:12:16 | Show all posts |Read mode
  
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ—فائل فوٹو

ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ملک بدر کیے گئے 55 ایرانی شہری آنے والے دنوں میں ایران پہنچیں گے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی امیگریشن کریک ڈاؤن پالیسی کے تحت یہ ایرانی شہریوں کی دوسری بے دخلی ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ستمبر میں امریکا نے تقریباً 400 ایرانیوں کی شناخت کی تھی جنہیں ملک بدر کیا جانا تھا، اس سے قبل امریکا سے ملک بدر کیے گئے 120 ایرانی شہری دوحہ سے براستہ تہران پہنچے تھے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کی قرعہ اندازی کے لیے ایرانی فٹبال ٹیم کے وفد کو ویزا جاری نہ کرنے پر بھی تنقید کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:49 GMT+5 , Processed in 0.056566 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list