Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 55|Reply: 0

سوئی ناردرن کا گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 04:09:03 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سوئی نادرن حکام کے مطابق سسٹم میں گیس وافر مقدار میں موجود ہے، سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی ہے۔   
سوئی ناردرن کا گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول سامنے آ گیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے دسمبر سے فروری تک کے گیس لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔   

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے سینئر جنرل منیجر (جی ایم) سیلز نےکہا ہے کہ گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صارفین گیس کا استعمال ضرورت کے مطابق کریں اور اسے ضائع مت کریں۔

جی ایم سیلز نے کہا کہ صارفین کی سہولت کے لیے گیس فراہمی کا نیا شیڈول واپس لے لیا ہے، مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین ہماری اولین ترجیح ہیں۔

اس سے پہلے جاری کیے گئے شیڈول میں دسمبر سے فروری تک 3 اوقات میں وقفے وقفے سے گیس فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:38 GMT+5 , Processed in 0.048164 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list