Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 977|Reply: 0

معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 17:48:51 | Show all posts |Read mode
کراچی:

معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔

حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes“۔

حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں ان کے قریبی دوست اور عزیز شریک ہوئے۔
          View this post on Instagram                       


اس موقع پر حنا نے سیاہ رنگ کا شاندار گاؤن زیب تن کیا اور بالوں کو وینٹیج اسٹائل میں سنوارا جبکہ جیولری بہت کم پہنی۔

وہ اور ان کے منگیتر دونوں سیاہ لباس میں تھے  تاہم حنا اپنے منگیتر کا چہرہ منظر عام پر نہیں لائیں اور نہ ہی اپنے منگیتر سے متعلق کوئی تفصیلات مداحوں کیساتھ شیئر کی۔

حنا نیازی سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور اپنی سرگرمیاں تقریباً 1.67 لاکھ انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ نجی ٹی وی پر ایک شو کی میزبانی کرتی ہیں۔
          View this post on Instagram                       
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:39 GMT+5 , Processed in 0.048242 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list