Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 761|Reply: 0

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال پر رپورٹ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 18:27:11 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار 500 اور اخراج 28 ہزار کیوسک، دریائےجہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 3 ہزار 400 اور اخراج 35 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد63 ہزار 200 اور اخراج 56 ہزار 900 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا نے بتایا کہ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 32 ہزار 400 اور اخراج 35 ہزار کیوسک جبکہ دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 400 اور اخراج 7 ہزار 400 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا ریزروائر میں آج پانی کی سطح 1490.27 فٹ اور ذخیرہ 26 لاکھ 68 ہزار ایکڑ فٹ، منگلا ریزروائر میں آج پانی کی سطح 1212.10 فٹ اور ذخیرہ 50 لاکھ 51 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ ریزروائر میں پانی کی سطح 646.60 فٹ اور ذخیرہ 1 لاکھ 97 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا نے یہ بھی بتایا کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 79 لاکھ 16ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:41 GMT+5 , Processed in 0.046934 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list