Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 389|Reply: 0

نیشنل گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 19:06:13 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

ارشد ندیم 81.81 میٹر کی تھرو پھینک کر پہلے نمبر پر رہے، واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل حاصل کیا۔ یاسر سلطان نے 70 عشاریہ 77 میٹر کی تھرو کی۔   
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کا سوشل میڈیا پر بیان

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل ظاہر کر دیا۔   

جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان آرمی کے ابرار علی نے برانز میڈل حاصل کیا۔ ابرار نے 67 عشاریہ 68 میٹر تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی بلاول بھٹو کے سامنے بھی نمائشی تھرو کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:47 GMT+5 , Processed in 0.049739 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list