Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 383|Reply: 0

پی ایس ایل کے لیے نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی: محسن نقوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-8 20:24:16 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو سے پینل گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی اور پی ایس ایل کی انتظامیہ مشترکہ طور پر کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہیں، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، ہمارے قومی کرکٹرز میں بہت صلاحیت موجود ہے۔   
لندن: ایچ بی ایل پی ایس ایل کا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخی روڈ شو

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے   

انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے، کھلاڑیوں کو ملنے والے انعامات سے ان کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، ہر قسم کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے ہم نے کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کیا۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے، پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خاطر خواہ فائدہ ملتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے جا رہے ہیں، ہر اسٹیڈیم میں شائقین کے لیے میوزیکل کنسرٹ ہوگا، ہم امریکا کے شہر نیویارک میں بھی کرکٹ روڈ شو کرنے جا رہے ہیں، ہم بہت جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:39 GMT+5 , Processed in 0.052902 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list