Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 251|Reply: 0

ہمارا ہمیشہ سے موقف ہے مضبوط فوج پاکستان کی ضامن ہے، بیرسٹر گوہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 05:30:03 | Show all posts |Read mode
  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہمارا ہمیشہ سے موقف ہے مضبوط فوج پاکستان کی ضامن ہے۔

مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں۔   
عطا تارڑ ہمیں بھاشن دینے والے ہوتے کون ہیں! عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ عطا تاڑ ہمیں بھاشن دینے والے ہوتے کون ہیں!ہم بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہیں کریں گے۔   

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ بات چیت کے حامی رہے ہیں اسمبلی میں بھی اس پر بات کروں گا۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم ادارے کے کردار کو سراہتے ہیں ہمیشہ سے اس کی تائید کی ہے، پی ٹی آئی  کا ہمشیہ سے موقف ہے مضبوط فوج پاکستان کی ضامن ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:26 GMT+5 , Processed in 0.046876 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list