Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 876|Reply: 0

مداحوں نے ریکھا کو ’جیا بچن 2.0‘ کیوں قرار دیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 15:54:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — بھارتی میڈیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا کو مداحوں نے ’جیا بچن 2.0‘ قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ریکھا کی ایئرپورٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اداکارہ ایئرپورٹ سے باہر نکل رہی ہوتی ہیں تو ایک خاتون مداح انتہائی خوشی اسلوبی سے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی درخواست کرتی ہیں۔

ریکھا خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب  آگے بڑھ جاتی ہیں۔   
ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی مانگ میں سندور کیوں لگاتی ہیں؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا کے شوہر کی موت کے بعد بھی مانگ میں سندور لگانے کی وجہ سامنے آ گئی۔   

اداکارہ کا مداح کے ساتھ یہ نامناسب رویہ سوشل میڈیا صارفین کو بالکل پسند نہیں آیا اور اُنہوں نے اداکارہ کو ’جیا بچن 2.0‘ قرار دے دیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ مجھے مداح کے لیے برا محسوس ہو رہا ہے، ایک مداح کے ساتھ چند سیکنڈ گزارنے میں آخر مسئلہ کیا تھا؟

ایک اور صارف نے لکھا کہ اگر ان کا بھی ایسا رویہ ہے تو جیا اور ریکھا میں کیا فرق ہے؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:18 GMT+5 , Processed in 0.059416 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list