Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 455|Reply: 0

بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کی تیاریاں شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 17:51:53 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز کرینہ کپور اور عامر خان ایک بار پھر رینچو اور پیا کے کرداروں میں جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، 2009 کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل پر کام تیزی سے جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نئی فلم کی اسکرپٹ فائنل کر لی ہے اور کرینہ کپور سمیت عامر خان کو بھی اس منصوبے کے لیے سائن کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکوئل کی شوٹنگ اگلے سال شروع ہونے کا امکان ہے جس میں مرکزی کاسٹ ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئے گی۔   
’تھری ایڈیٹس‘ ایک بار پھر اکٹھے ہوگئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’3 ایڈیٹس‘ کے تینوں ایڈیٹس ایک بار پھر سے اکٹھے ہوگئے۔    

اگرچہ فلم کے سیکوئل سے متعلق خبریں گرم ہیں، تاہم راجکمار ہیرانی، عامر خان، کرینہ کپور یا فلم کی پوری ٹیم کی جانب سے اس متعلق ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

2009 میں ریلیز ہونے والی ’تھری ایڈیٹس‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم تھی جس کے ڈائیلاگز اور کردار آج بھی زبان زد عام ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:18 GMT+5 , Processed in 0.049564 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list